باتوں ہی باتوں میں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ -
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اسم بات کی جمع 'باتوں' کی تکرار کے درمیان حرف تخصیص 'ہی' اور آخر پر حرف جار 'میں' لگنے سے 'باتوں ہی باتوں میں' مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٢٦ء میں 'آمنہ کا لال' میں مستعمل ملتا ہے۔